Saturday, 6 October 2018 Vulvar Pruritis شرم گا کی خارش Vulvar Pruritis شرم گا کی خارش Clinical Features علامات شرمگاہ میں سخت خارش ہوتی ہے یہاں تک کہ کبھی مریض خدا کو جاکر وہاں کی کھال ادھیڑ دیتی ہے رات کے وقت حارش زیادہ ہوا کرتی ہیں کبھی اس مرض کے سبب خواہش جماع بھی بڑھ جاتی ہے Causes اسباب سوزش اندام نہانی کثافت عثمانی بطور حیض ایام حمل امراض رحم یا حسیت الرحم ذیابطیس وغیرہ اس مرض کے اسباب ہوا کرتے ہیں کبھی سن یاس میں عورتوں کو یہ شکایات ہو جایا کرتی ہیں اور کبھی اس کا کوئی سبب نہیں ملتا Treatment علاج 1.Cap.Diflucan (Flumoxazole) 150mg ایک کیپسول ہر دوسرے دن (مکمل ۳ خوراکیں) Or 2.Tab. Erthrocine 250mg 1+1+1+1 دن 5...