خون کی کمی anemia

خون کی کمی

دوران حمل بہت سی حاملہ عورتوں میں خون کی کمی ہوجاتی ہے حمل میں خون کی کمی ہوجانے سے زچہ بچہ میں پیچیدگی پیدا ہو جاتی ہے

خون کی کمی ہونے سے رنگت زرد ہو جاتی ہے چہرہ بےرونق ہو جاتا ہے.

جسمانی تھکاوٹ ہوتی ہے دھڑکن متاثر ہو سکتی ہے.

علاج

دودھ تازہ پھل خدا گوشت کا مناسب استعمال کرائیں.

حاملہ کی غذا کی طرف توجہ دیں.

ایلوپیتھک.

فیفول کیپسول

سینگوبیان کیپسول

فیرس سلفیٹ گولیاں

   جیکٹو فر انجیکشن

ہومیوپیتھک.

فیرس فاس سکس ایکس.

یہ گروپوں میں ہیموگلوبن کی مقدار بڑھاتی ہے خون کی کمی دور کرتی ہے .

کلکیریا فاس

خون کی کمی پورا کرتی ہے اس کے علاوہ کیلشیم کی کمی دور کرتی ہیں.

لیسیتھن تھری ایکس.

خون کی کمی پورا کرتی ہے اس کے استعمال سے ہیموگلوبن میں اضافہ ہوتا ہے جسم کو طاقت دیتی ہے عورتوں میں دودھ کی مقدار بھی بڑھاتی ہے.

یونانی.

ہلیلہ سیاہ پندرہ تولہ. ازراقی 1 تولہ. گولی بنالیں روزانہ ایک گولی استعمال کرائیں.

شربت فولاد استعمال کرائیں.

معجون دبید الورد بہترین ہے.

Comments