Vulvar Pruritis شرم گا کی خارش


Saturday, 6 October 2018
Vulvar Pruritis      شرم گا کی خارش  
Vulvar Pruritis                          شرم گا کی خارش
Clinical Features                        علامات  
شرمگاہ میں سخت خارش ہوتی ہے یہاں تک کہ کبھی مریض خدا کو جاکر وہاں کی کھال ادھیڑ دیتی ہے رات کے وقت حارش زیادہ ہوا کرتی ہیں کبھی اس مرض کے سبب خواہش جماع بھی بڑھ جاتی ہے

Causes                اسباب
سوزش اندام نہانی کثافت عثمانی بطور حیض ایام حمل امراض رحم یا حسیت الرحم ذیابطیس وغیرہ اس مرض کے اسباب ہوا کرتے ہیں کبھی سن یاس میں عورتوں کو یہ شکایات ہو جایا کرتی ہیں اور کبھی اس کا کوئی سبب نہیں ملتا 

Treatment              علاج

1.Cap.Diflucan (Flumoxazole) 150mg
ایک کیپسول ہر دوسرے دن (مکمل ۳ خوراکیں)
Or
2.Tab. Erthrocine 250mg 1+1+1+1 
 دن 5سے 7
Or
3.Tab.Ceporax(Cephalexin)500mg 1+1+1
نسخہ ایک دو اور تین سے انفیکشن ٹھیک ہوگی اور خارش کے لیے درج ذیل نسخہ جات استعمال کریں
Betnovate Ointment 0.1% 
Or
Kenalog Ointment 0.1%
ان دونوں کریموں میں سے ایک کریم دن میں دو مرتبہ خارش والی جگہ پر لگائیں اور جو کہ دو سے تین ہفتے پھر ٹھیک ہونے کے بعد ہفتے میں دو مرتبہ لگائیں عورتوں کے اعضاےٰ محصوصہ کی مکمل تشریح کے لیے کامیاب اناٹومی یا فزیالوجی رجوع کریں



Comments