NEURALGIA OF THE TESTICLES ٹیسٹس کا درد
Saturday, 29 September 2018 Dr.ITSHAN HUSSAIN NEURALGIA OF THE TESTICLES ٹیسٹس کا درد CAUSES وجوہات جلق کثرت جماع مرض نائزہ ایک گردہ بدہضمی وغیرہ وغیرہ CLINICAL FEATURES علامات مرض ایک یا دونوں ٹیسٹیس میں ٹھہر ٹھہر کر درد ہوتا ہے. درد کے وقت ٹیسٹیس اوپر کو چڑھ جاتا ہے ،کبھی اس شدت کا درد ہوتا ہے کہ مریض ٹیسٹیس نکال دینے کی خواہش کرتا ہے،کیونکہ یہ عصبی درد ہوتا ہے اسلئے سوزش اور ورم نہیں ہوتا۔ TREATMENT علاج قبض ہو تواس کے مطابق علاج کریں اور ٹھنڈے پانی سے یا برف سے ٹکور کریں. 1.Tab.Distalgesic(co-Proxamol) 1+1+1 Or 2.Tab.Napadoc (Paracetamol+Codeine+Caffeine) Or inj.Tramal 100mg I.M. NOTE.We are not responsible for any kind of side effects or complicatio...